وحدت و استقامت کے داعی کے عنوان سے دھلی میں سیمینار منعقد کیا جارہا ہے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، « وحدت و استقامت کے داعی» سیمینار میں آیت الله العظمی سیدعلی خامنه ای (رهبر انقلاب اسلامی ایران) کے افکار و گفتار کے حوالے سے دو فروری کو دہلی میں منعقد کیا جارہا ہے۔
اس سیمینار کی افتتاحی تقریب دو فروری کو منعقد ہوگی جبکہ تین فروری کو دہلی کی ہمدرد یونیورسٹی میں سیمینار کی اختتامی تقریب منعقد ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ مذکورہ سیمینار مرکز و مجلس علمائے هند کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا