13 February 2019 - 19:20
خبر کا کوڈ: 439755
فونت
پاکستان:
ضلع جہلم میں 6 ذاکرین کے داخلے پر پابندی عائد ریاستی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ذاکرین کے جہلم میں داخلے پر پابندی نقص امن کے تحت لگائی گئی ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جہلم کی ریاستی انتظامیہ نے اپنے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ذاکرین کے جہلم میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی اور اس پابندی نقص امن کے تحت لگائی گئی ہے۔

ضلع جہلم میں داخلے پر پابندی عائد ہونیوالے ذاکرین میں ذاکر آصف رضا علوی ضلع فیصل آباد، غضنفر تونسوی ضلع بہاولپور، ذاکر عاقل رضا ضلع لاہور، ذاکر ضمیر اختر نقوی ضلع کراچی، ذاکر عطاحسین کاظمی ضلع سرگودھا اور ذاکر جعفر جتوئی ضلع مظفر گڑھ شامل ہیں۔

ذاکرین کیخلاف عقائد کے برخلاف تقاریر ککا مقدمات بھی درج ہیں۔/۹۸۸/ ن

کمنٹس
ناشناس
Iran (Islamic Republic of)
۰۹:۴۵ - ۲۰۱۹/۰۸/۱۷
مرحبا بکم
0
0
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬