عید نوروز کی مناسبت سے؛
صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن " پہلی فروردین " حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین سے خطاب کریں گے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید احمد علم الہدی نے 21 مارچ کو مشہد مقدس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی خبر دی ۔
انہوں نے کہا :رہبر معظم انقلاب اسلامی نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن " پہلی فروردین " حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین سے خطاب کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ پہلی فروردین سہ پہر تین بچے رہبر معظم انقلاب اسلامی مشہد مقدس میں عوام کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔ /۹۸۸/ ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا