مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں ۲ صہیونی فوجی ہلاک جبکہ ۶ صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ رسا نیوز ایجنسی کی رہورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں ۲ صہیونی فوجی ہلاک جبکہ ۶ صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان رونین مانیلیس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کے خصوصی دستے طلب کرلئے گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس علاقہ میں جھڑپیں جاری ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا