بوشہر کا جوہری پاور پلانٹ کل بجلی کی نئی پیداواری کا آغاز کرے گا ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی جنوبی شہر بوشہر کے ایٹمی پاورپلانٹ جو گزشتہ دو مہینے سے پہلے نئی تعمیر کے لئے بند کیا گیا تھا کل بجلی کی نئی پیداواری کا آغاز کرے گا۔
بوشہر کے جوہری پاورپلانٹ کے منیجینگ ڈائریکٹر "حسین غفاری" نے کہا کہ اس ایٹمی پاور پلانٹ نے گزشتہ سال کے دوران 7۔2 ارب کلو واٹ گھنٹے بجلی پیدا کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ منصوبہ بندی کے مطابق، بوشہر کے جوہری پاورپلانٹ کل سے 298 دنوں تک 7۔3 ارب کلو واٹ گھنٹے بجلی پیدا کرے گا۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا