شام کے مقبوضہ علاقہ جولان میں امریکی صدر ٹرمپ کے نام سے یہودی بستی قائم کی گئی ہے ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے مقبوضہ علاقہ جولان میں امریکی صدر ٹرمپ کے نام سے یہودی بستی قائم کی گئی ہے ۔
یہودی بستی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم نیتن یاہو نے شرکت کی، ان کے علاوہ اسرائیل میں امریکی سفیر سمیت کابینہ کے ارکان اور قدامت پسند رہنما بھی شریک ہوئے۔
قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے مارچ کے اواخر میں جولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کو اسرائیل کا ریاستی حصہ تسلیم کرلیا تھا، بین الاقوامی قانون کے مطابق اسرائیل کے قبضہ میں یہ علاقہ آج بھی شام کی ملکیت ہے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا