شهر قطیف سعویہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله «هلال المؤمن» نے دار فانی کو الوداع کہدیا ۔ رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، شهر قطیف سعویہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله «هلال المؤمن» نے 70 سال کی عمر میں دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
نبأ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، اس شیعہ عالم دین نے حوزه علمیہ آیت الله حکیم نجف اشرف عراق میں تعلیم حاصل کی اور درس خارج فقہ و اصول کو سرزمین قم پر گزارا ۔
اس رپورٹ کے مطابق، آیت الله «هلال المؤمن» نے منطق، اصول فقہ، ادبیات عرب اور شخصیت حضرت زینب (سلام الله علیها) کے سلسلہ میں کتاب تحریر کی ہے ۔/۹۸۸/ ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا