کتاب «اصحاب امام علی(ع)» شهر نجف اشرف عراق میں زیور طبع سے اراستہ کی گئی ۔ رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی نجف اشرف عراق سے رپورٹ کے مطابق، آیت الله «سید اصغر ناظم زاده قمی» کی تحریر کردہ کتاب «اصحاب امام علی(ع)» شهر نجف اشرف عراق میں زیور طبع سے آراستہ کرکے شائع کی گئی ۔
کتاب «اصحاب امام علی (ع)» «الروضة الحيدرية» پبلیشرز کی نئی مطبوعہ کتاب شمار کی جاتی ہے ۔
یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے جس میں در حقیقت 1114 اصحاب امیرالمومنین (ع) کے زندگی نامہ پر تحقیق کی گئی ہے ۔/۹۸۸/ ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا