19 August 2019 - 14:45
خبر کا کوڈ: 441098
فونت
آیت الله سید یاسین موسوی:
روز غدیر، آمریکا کی قبیلہ پرستی کے خاتمہ کا دن ہے سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روز غدیر، بعض طاقتوں کی قبائل پرستی کے خاتمہ کا دن ہے کہا: کچھ لوک اسے ویرانگر امریکی پروجیکٹ کا نام بھی دیتے ہیں ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین آیت الله سید یاسین موسوی نے بیان کیا: عراق میں عید غدیر کے حق کو امام علی(ع) سے بیعت کے ذریعہ بہتر طریقہ سے ادا کیا جائے ۔

آیت الله سید یاسین موسوی نے مزید کہا: عراقی حکمراں غدیر کے دن سرکاری چھٹی کا اعلان کریں ، غدیر ایسا دن ہے جس دن پر مسلمان دینی اور تاریخی حوالے سے متفق ہیں ۔

بغداد کے امام جمعہ نے یاد دہانی کی: روز غدیر، بعض طاقتوں کی قبائل پرستی کے خاتمہ کا دن ہے ، کچھ لوک اسے ویرانگر امریکی پروجیکٹ کا نام بھی دیتے ہیں ۔

سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین مزید کہا: عراقی مرجعیت گذشتہ ۱۶ سالوں سے اس ملک کے تمام مسلمانوں کے ساتھ پدرانہ برتاو کرتی آئی ہے ، جیسا کہ ملک کے بعضی سیاسی اور دینی میں مسائل اس کی مداخلت ملت عراق کے حق میں بہتر نہیں ہے ۔

آیت الله سید یاسین موسوی نے واضح طور کہا: اگر عراق کی دینی مرجعیت کا فیصلہ نہ ہوتا تو فتنے کے دور میں عراق عظیم تباہی سے روبرو ہوتا ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬