
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، برما کے آرمي چيف"جنرل آنگ ہينگ" کي کل دہلي نو پہونچنے پر ہندوستان کي مسلم تنظيموں نے زبردست احتجاج کيا -
رپورٹ کے مطابق کل سنيچرکو برما کے آرمي چيف"جنرل آنگ ہينگ" جب ہندوستان کے وزيراعظم منموہن سنگھ سے ملنے کيلئے ساؤتھ بلاک دہلي پہونچے تو انڈيا گيٹ اور جنترمنتر پرمسلم تنظيموں نے ان کے خلاف زور دار نارے بازي کي جس کي بناء پر انہيں ہوٹل پہونچنے ميں اکفي دشواريوں کا سامنا رہا ?
مسلم مجلس مشاورت کے اعلي عہديداروں نے ممتاز مسلم رہنما رفيق عالم قاسمي کي قيادت ميں ہندوستان کے وزيراعظم سے ملاقات کرکے ميانمار ميں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ہندوستاني مسلمانوں کے احساسات سے آگاہ کيا ?
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا