26 August 2019 - 23:51
خبر کا کوڈ: 441146
فونت
آیت الله سیستانی کے دفتر نے نئے قمری سال کا کیلنڈر منتشر کیا عظیم الشان شیعہ مرجع تقلید آیت الله سیستانی کے دفتر نے سن 1441 هجری قمری کا کیلنڈر منتشر کیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، عظیم الشان شیعہ مرجع تقلید آیت الله سیستانی کے دفتر نے نجومی مسائل و تاریخی واقعات و حوادثات پر مشتمل سن 1441 هجری قمری کا کیلنڈر منتشر کیا ۔

اس رپورٹ کے مطابق، موجودہ کیلنڈر میں قمری مہینوں کی الگ الگ تاریخوں میں رونما ہونے والے واقعات کا تذکرہ کیا گیا ہے نیز چاند گہن و سورج گہن اور دیگر اہم چیزیں اس کیلنڈر کا حصہ ہیں ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬