ماہ محرم الحرام کی آمد پر حرم امام رضا(ع) کا پرچم تبدیل کر دیا گیا ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ماہ محرم الحرام کی آمد پر جمعہ کی رات میں ایک عظیم پروگرام کے دروان حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ ماہ محرم الحرام کی آمد پر حرم مطھر ائمہ طاھرین کے گنبد کے پرچم کو پدل کر کالا پرچم لہریا جاتا ہے /۹۸۸/ ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا