مقدس شہر کربلا میں اژدھام اور بھگدڑ سے 31 زائرین شہید ہو گئے ہیں۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے مقدس شہر کربلا ذرائع کے مطابق حادثہ بھگدڑ مچنے اور ایک دیوارکے گرنے کی وجہ سے باب الرجا کے نزدیک پیش آیا۔
عراقی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ عاشورہ کی دو پہر زیادہ اژدہام کے نتیجے میں پیش آیا ہے۔عراق کی وزارت صحت نے اس سے قبل سولہ افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کی تھی۔
شہید اور زخمی ہونے والے تمام افراد عراقی شہری بتائے جاتے ہیں۔
حادثے کی وجہ زائرین کے حد سے زیادہ اژدھام کو قرار دیا گیا ہے۔/۹۸۸/ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا