اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق میں موکب (خیمہ) لگانے والے افراد نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اسلامی سے ملاقات کی ۔ رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی جانب ہونے والے پیدل مارچ کے دوران موکب لگا کر ان کی مہمان نوازی کرنے والے عراقی مومنین نے آج بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
تصویروں کے اس لینک پر کلک کریں : rasanews.ir/301qnv
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا