عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ رسا نیوز ایجنسی کی سومریہ نیوز سے رپورٹ کے مطابق، عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الجزیرہ میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں عراقی فورسز نے دہشت گردوں کی دھماکہ خیز مواد سے بھری تین گاڑیاں اور ان کی مخفی گاہ کو بھی تباہ کردیا ۔ /۹۸۸/ ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا