اس وقت ایران و عراق کی بازاروں سے زیادہ سرحدوں پہ رونق ہے ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ان دنوں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا رخ کرنے والے ملکی اور غیرملکی زائرین کرام کے طفیل میں ایران کے کئی سرحدی علاقوں منجملہ میر جاوہ، شلمچہ، چذابہ اور مہران پر خاصی چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔/۹۸۸/ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا