ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دستی بم کے ایک دھماکے میں چھے سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسلح افراد نے سری نگر میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کی زد میں آکر چھے سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
ہندوستان نے پچھلے کئی برس سے کئی لاکھ فوجی اور سیکورٹی اہلکار اپنے زیر انتظام کشمیر میں تعنیات کر رکھے ہیں۔
کشمیر کے عوام اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق میں علاقے میں استصواب رائے کرانے کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ حکومت ہندوستان سے قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا