عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب 2 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب 2 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس حملے میں ایک فوجی ہلاک اور ایک شہری زخمی ہوگیا ہے۔
راکٹوں سے بغداد کے الخضراء علاقہ میں حملہ کیا گیا ہے جہاں کئی ممالک کے سفارتخانے موجود ہیں۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا