ہفتہ بسیج کی مناسبت سے عوامی رضاکار فورس بسیج اور اس کے اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اس کے اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
اس ملاقات کی تفصیلات کچھ دیر بعد ۔
واضح رہے کہ ایرانی تاریخ 5 آذرعوامی رضا کار فورس( بسیج )کا یوم تاسیس ہے اور ایران میں اس تاریخ سے لے کر ایک ہفتے تک ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے۔/۹۸۸/ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا