جمعیت «المفلحات» کے تعاون سے حفظ قرآن و حدیث مقابلہ حیدر آباد کے قریب Kothapet) میں منعقد کیا گیا۔ رسا نیوز ایجنسی کی دهانس انڈیا سے رپورٹ کے مطابق، جمعیت اہل حدیث کے شیخ «اصغر علی حفیظ الله» کی زیر صدارت مذکورہ مقابلے میں شہر کے مختلف علاقوں سے ۱۲۵۰ قرآء شریک تھے۔
مذکورہ قرآن و حدیث کے مقابلوں میں جیتنے والوں میں بیس سے پینتیس ہزار فی کس تقسیم کیے گے ۔
مقابلوں کے دیگر تمام شرکاء کو بھی نقد انعامات سے نوازا گیا۔/۹۸۹/ف
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا