ہندوستان کی پانڈیچری یونیورسٹی کی طالبہ ربیحہ عبد الرحیم نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہندوستان کے صدر کووند کے ہاتھوں سے سونے کا تمغہ لینے سے انکار کر دیا۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی پانڈیچری یونیورسٹی کی طالبہ ربیحہ عبد الرحیم نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہندوستان کے صدر کووند کے ہاتھوں سے سونے کا تمغہ لینے سے انکار کر دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پولیس نے نامعلوم وجہ کے سبب صدر جمہوریہ کی تقریر کے دوران انہیں ہال کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ربیحہ کو انکے پردے کے باعث صدر کی موجودگی میں ہال میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا