روس کے وزیر خارجہ :
سرگئی لاوروف نے کہا کہ شہید سلیمانی کا بہیمانہ قتل امریکہ کی طرف سے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے وہئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کررہا ہے ، شہید سلیمانی کا بہیمانہ قتل اس کا واضح ثبوت ہے۔
لاوروف نے کہا کہ شام کی 90 فیصد زمین شامی حکومت کے ہاتھ میں ہے اورادلب میں 10 فیصد دہشت گردوں کے قبضہ میں ہے اور دہشت گرد بھی اب ادلب سے فرار کررہے ہیں۔
لاوروف نے لیبیا میں قیام ان کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ لیبیا میں امن کے سلسلے میں مصر ، الجزائر، ترکی، قطر، روس ، فرانس، جرمنی کو مشترکہ تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا