عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کا آپریشن کامیاب رہا ہے اور وہ آپریشن تھیٹر سے باہر آگئے ہیں۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کا آپریشن کامیاب رہا ہے اور وہ آپریشن تھیٹر سے باہر آگئے ہیں۔
نجف اشرف میں اسپتال ذرائع کے مطابق آیت اللہ سیستانی کا آپریشن کامیاب رہا ہے اور انھیں آپریشن تھیٹر سے خارج کردیا گیا ہے ۔
اس سے قبل آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا تھا کہ کل رات آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور انھیں آپریشن کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ، جہاں ان کا آپریشن کامیاب ہوگیا ہے اور وہ خریت کے ساتھ ہیں۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا