صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کی زرعی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا مقصد فلسطینیوں کا محاصرہ سخت کرنا اور فلسطین کی اقتصادی صورت حال مزید خراب کرنا ہے۔ رسا نیوز ایجنسی کی روپورٹ کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے ترجمان ابراہیم ملحم نے کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے کچھ اسرائیلی مصنوعات کی فلسطینی منڈیوں میں درآمدات پر پابندی کا اقدام صیہونی حکومت کے وزیرجنگ کی جانب سے اسرائیل میں فلسطین کی زرعی مصنوعات پر پابندی پر ردعمل میں کیا گیا ہے۔
صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کی زرعی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا مقصد فلسطینیوں کا محاصرہ سخت کرنا اور فلسطین کی اقتصادی صورت حال مزید خراب کرنا ہے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا