مقبوضہ بیت المقدس میں کار سوار فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر اس وقت گآڑی چڑھا دی جب وہ ایک تقریب کے بعد جا رہے تھے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں کار سوار فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر اس وقت گآڑی چڑھا دی جب وہ ایک تقریب کے بعد جا رہے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کا تعلق اسرائیل کے جولانی بریگیڈ سے ہے۔
زخمی ہونے والے صیہونی فوجیوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ایک فوجی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ابھی تک کسی بھی شخص یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ جبکہ صیہونی فوجیوں نے بڑے پیمانے پر صیہونی مخالف کارروئی شروع کی۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا