حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص ایران کا ساتھ دے گا وہ کامیاب ہوگا۔ خبر رسا ںیوز ایجنسی کی المنار سے رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص ایران کا ساتھ دے گا وہ کامیاب ہوگا۔
انھوں نے کہا کہ اسلامی مزاحمت آج اس مقام پر پہنچ گئی ہے جہاں اس کی شکست ناممکن ہے ۔
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت ولی فقیہ کی الہام بخش قیادت میں دشمن کی صدی ڈیل کو شکست دینے کے لئے آمادہ ہے۔/۹۸۸/ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا