یمنی فوج اور قبآئل نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور قبآئل نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ڈرون طیارہ کو صوبہ الحدیدہ کے علاقہ الفازہ میں ایک کارروائی کے دوران تباہ کردیا ۔
یمنی فوج کی ایئر ڈیفنس یونٹ نے سعودی عرب کے ڈرون کو الفازہ علاقہ میں تباہ کردیا، یمنی فورسز اس سے قبل بھی متعدد سعودی ڈرونز کو سرنگوں کرچکی ہیں۔ر پور حمایت حاصل ہے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا