اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایران کا پہلا فوجی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ فضا میں بھیج دیا ہے۔ رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایران کا پہلا فوجی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ فضا میں بھیج دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آج صبح " نور سیٹلائٹ " کو ایران کے مرکزی علاقہ سے 425 کلو میٹر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ بھیج دیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اس کامیابی کو ایران کی فضائی شعبہ میں بہت بڑی اور نئی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔/۹۸۸/ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا