‫‫کیٹیگری‬ :
25 April 2020 - 16:41
خبر کا کوڈ: 442575
فونت
رهبر معظم انقلاب کے ہمراہ، آن لائن محفل انس با قرآن کریم کا اھتمام ہر سال کے مانند اس سال بھی رھبر معظم کی شرکت کے ساتھ قرآن محفل منعقد ہوگی تاہم اس بار یہ محفل آن لائن منعقد کی جارہی ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رھبر معظم حضرت آیت‎الله العظمی خامنه‌ای کے آفس کے مطابق اس سال کورونا بحران کی وجہ سے محفل انس با قرآن نامور قرآء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگی تاہم عوام کی شرکت نہیں ہوگی اور محفل آن لائن منعقد کی جارہی ہے۔

مذکورہ محفل انس با قرآن اول رمضان یعنی بروز ہفتہ سے روزانہ مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے منعقد ہوگی۔

آن لائن؛محفل انس با قرآن کریم رهبر معظم انقلاب کے ہمراہ

مذکورہ محفل مختلف ایرانی چینلز اور KHAMENEI.IR کی ویب سائٹ سے نشر ہوگی۔/۹۸۸/ن

کمنٹس
احمد
Iran (Islamic Republic of)
۱۷:۵۳ - ۲۰۲۰/۰۴/۲۵
ماشاء اللہ خدا سب کو توفیق دے رھبر کی ہمراہی قران پڑھنے کی
2
0
ناشناس
Iran (Islamic Republic of)
۱۸:۱۵ - ۲۰۲۰/۰۴/۲۵
احسنت
2
0
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬