عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ رسا نیوز ایجنیسی کی رپورٹ کے مطابق عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کی انسداد دہشت گردی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی کے معاون معتزنومان عبدنایف نجم الجبوری کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔
عراق کے سکیورٹی دستوں کا کہنا ہے کہ ابو بکر کے معاون کو خصوصی اطلاعات ملنے کے بعد ایک کارروائی کرکے ہلاک کردیا ہے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا