ایرانی محکمہ خارجہ :
اب وہ وقت آگیا ہے کہ لاکھوں انسانی جانوں کے ضیاع کی یاد دہانی کراتے ہوئے امریکی جنگی جنون اور تشدد کیخلاف مقابلہ کیا جائے۔ رسا نیوز ایجنیسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی محکمہ خارجہ نے امریکی حکام کی لالچ اور انسٹرومنٹل ریشنیلیِٹی کے نتیجے میں سینکڑوں فوجیوں کی ہلاکت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی تشدد اور جنگی جنون کیخلاف مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔
ایرانی محکمہ خارجہ نے ایک پیغام میں مزید کہا کہ امریکی لالچ اور آلہ کار عقلیت کے نتیجے میں سینکڑوں فوجیوں کی ہلاکت بڑی افسوس کی بات ہے۔
پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی جنگی مشینوں سے قتل، تباہی اور بربریت کے سوا کوئی اور نہیں بچ گیا ہے۔
اب وہ وقت آگیا ہے کہ لاکھوں انسانی جانوں کے ضیاع کی یاد دہانی کراتے ہوئے امریکی جنگی جنون اور تشدد کیخلاف مقابلہ کیا جائے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا