سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر«الشرق الاوسط» نے گذشتہ شب ایک کارٹون بنا کر ایت العظمی سیستانی کی توھین کی۔ رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر «الشرق الاوسط» نے گذشتہ شب ایک کارٹون بنا کر ایت العظمی سیستانی کی توھین کی۔
اس رپورٹ کے مطابق، «الشرق الاوسط» نیوز پیپر نے 3/7/ 2020 جمعہ کی شب نشر ہونے والے 15193 شمار کے 13ویں صفحہ کے اوپری حصہ پر کارٹوں بنا کر ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی توھین کی ہے۔
واضح ہے کہ «الشرق الاوسط» نیوز پیپر کا یہ عمل عالمی شخصیتوں کے اعتراضات سے روبرو ہوا ہے۔/۹۸۸/ ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا