علامہ سید صفدر علی شاہ نقوی کو دو سال کیلئے مجلس کا چیئرمین قرار دیا گیا۔ اس موقع پر موجود مجلس علمائے اھلبیت (ع) کے اراکین و علمائے کرام نے نومنتخب صدر اور چئیرمین کو مبارکباد پیش کی۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علامہ سید محمد حسین طاہری مجلس علمائے اھلبیت (ع) پاراچنار کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مجلس علمائے اھلبیت (ع) کی سابقہ کابینہ کے اراکین و حالیہ صدر بمعہ کابینہ اراکین کے توسط سے علامہ سید محمد حسین طاھری کو آئندہ دو سال کیلئے مجلس علمائے اھلبیت (ع) پاراچنار کا صدر منتخب کیا گیا، اور ساتھ ہی علامہ سید صفدر علی شاہ نقوی کو دو سال کیلئے مجلس کا چیئرمین قرار دیا گیا۔
اس موقع پر موجود مجلس علمائے اھلبیت (ع) کے اراکین و علمائے کرام نے نومنتخب صدر اور چئیرمین کو مبارکباد پیش کی۔/۹۸۸/ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا