اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے صوبہ فارس میں منافقین کی ایک ٹیم کو گرفتار کرلیا ہے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے صوبہ فارس میں منافقین کی ایک ٹیم کو گرفتار کرلیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق منافقین کی ٹیم صوبہ فارس میں تخریبی کارروائیوں کے سلسلے میں داخل ہوئی تھی اور اس ٹیم پر سپاہ کے انٹیلیجنس ادارے کے اہلکاروں کی قریبی نظر تھی۔
سپاہ کے اہلکاروں نے منافقین کی ٹیم کو کسی بھی تخریبی کارروائی سے قبل ہی گرفتار کرکے متعلقہ حکام کے سپرد کردیا ہے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا