مجلس وحدت مسلمین پاکستان کویت کے زیر اھتمام زوم پر؛
شھید عارف حسین حسینی کے 32ویں یوم شھادت کے موقع پر بین الاقوامی"شھدائے راہ ولایت" کانفرنس ۵ اگست کو آن لائن منعقد ہوگی۔ رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، شھید عارف حسین حسینی کے 32ویں یوم شھادت کے موقع پر بین الاقوامی "شھدائے راہ ولایت" کانفرنس ۵ اگست کو آن لائن منعقد ہوگی جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری تقریر کریں گے۔
اس رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کویت کے زیر اھتمام منعقد ہونے والی یہ کانفرنس 5 اگست بروز بدھ کویت ٹائم کے مطابق شام 4 بجے زوم سافٹ وئر پر منعقد ہوگی۔
اس کانفرنس میں میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری اور بین الاقوامی امور کے ذمہ دار حجت الاسلام سید شفقت شیرازی خطاب کریں گے۔/۹۸۸/ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا