پاکستان:
پولیس کی جانب سے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر کیلئے ایک ایک ہیلی کاپٹر مانگا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر محرم کے دوران جلوسوں کی فضائی نگرانی کریں گے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکسان کے محکمہ پولیس نے محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے حکومت سے ہیلی کاپٹر کا مطالبہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر کیلئے ایک ایک ہیلی کاپٹر مانگا گیا ہے جو محرم کے دوران جلوسوں کی فضائی نگرانی کریں گے۔
محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق محرم الحرام میں سکیورٹی کر فل پروف انتظامات کیلئے ہیلی کاپٹر مانگے گئے ہیں۔/۹۸۸/ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا