روس کے صدر نے آج کابینہ کے اراکین کی موجودگی میں کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے اور اسے رجسٹرڈ کرا نے کا اعلان کیا۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدرولادیمیر پوتین نے آج کابینہ کے اراکین کی موجودگی میں کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے اور اسے رجسٹرڈ کرا نے کا اعلان کیا۔
روسی صدر پوتین نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ روسی ویکسین سے کورونا کےخلاف قوت مدافعت بڑھےگی۔
در ایں اثناء روسی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ روسی ویکسین کے نتائج انتہائی حوصلہ افزا ہیں۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا