05 September 2012 - 14:06
خبر کا کوڈ: 4523
فونت
فرانس کے وزير خارجہ نے :
رسا نيوز ايجنسي ـ فرانس کے وزير خارجہ نے کہا : ايران کے جوہري تنصيبات پر اسرائيل کا حملہ اسرائيل کے لئے کافي نقصان کا سبب ہو سکتا ہے اور اس حملہ کي وجہ سے اسرائيلي مخالف لہر پورے دنيا ميں شروع ہو جائے گي ?
ايران کے جوہري تنصيبات پر حملہ کو اسرائيل کے لئے نقصان ميں تبديل ہو جانے کي يقين دہاني کي ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزير خارجہ لاورينٹ فابيوس نے بيان کيا ہے : اگر اسرائيل يہ چاہتا ہے کہ کسي روز ايران کے جوہري تنصيبات پر حملہ کرے تو يہ حملہ اسرائيل کے لئے کاني نقصان دہ ثابت ہوگي اور پورے دنيا ميں اسرائيل مخالف لہر شروع ہو جائے گي ?

من اور تو نيوز چائينل نے فابيوس سے نقل کرتے ہوئے ايران کے خلاف ہر طرح کي فوجي کاروائي کو انجام دينے سے پرہيز کرنے کي تاکيد کرتے ہوئے ايران کے خلاف پابنديوں کو سخت کرنے کو ايران سے مقابلہ کا واحد راستہ جانا ہے ?

اس وزير خارجہ نے ايران کي فوجي ترقي کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کيا : پچھلے چند برسوں ميں ايران کي فوجي و تسليحاتي ترقي اس حد تک قابل پيش رفت رہي ہے کہ بعض بڑے مغربي ممالک نے بھي ايران سے مقابلہ کرنے پر اپني معذوريت کا اعلان کيا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬