
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، پاکستان کي وزارت خارجہ کے ترجمان معظم خان ا?ج جاري کردہ ايک بيان ميں فلسطيني امنگوں کي حمايت کرتے ہوئے تاکيد کي : جب تک فلسطينيوں پر صيہونيوں کے مظالم جاري ہيں مشرق وسطي ميں امن قائم نہيں ہوسکتا ?
معظم خان نے غزہ پر صيہوني حکومت کي جارحيت کي شديد مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطين ميں صيہونيوں کے جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کيا ?
پاکستان کي وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطينيوں پر صيہونيوں کے حملے اور ان کے رہائشي مکانات کي تباہي، بين الاقوامي قوانين اور انساني حقوق کے ضوابط کے منافي جانا اور کہا: پاکستان ، اقوام متحدہ ميں فسلطين کي رکنيت کا حامي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے