حوزہ علميہ قم کے عالم دين :

جامعہ مدرسين حوزہ علميہ قم کے ممبر حجتالاسلام والمسلمين سيد مصطفي موسوي اصفهاني نے رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے اپني گفت و گو ميں غزہ کي تبديلي اور آٹھ روزہ جنگ ميں مقاومت کي کاميابي کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : صہيوني حکومت ايک بار پھر فلسطين قوم کے سامنے بائس روزہ ہار کي طرح دوبارہ ناکامي کا سامنا کيا ?
جامعہ مدرسين حوزہ علميہ قم کے ممبر نے غزہ پر صہيوني حکومت کے حملہ کي وجہ حد سے زيادہ اپني طاقت پر اعتماد جانا ہے اور وضاحت کي : غاصب اسرائل وھم کا شکار ہو گيا ہے ليکن فلسطين قوم کي مقاومت نے يہ دکھا ديا کہ ان لوگوں کي طاقت کٹپتلي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے