28 November 2012 - 00:14
خبر کا کوڈ: 4834
فونت
حوزہ علميہ قم کے عالم دين :
رسا نيوز ايجنسي ـ حوزہ علميہ قم کے مشہور عالم دين نے بيان کيا : صہيوني حکومت ايک بار دوبارہ بائيس روزہ جنگ کي طرح فلسطيني قوم کے ارادہ کے سامنے شکست کا سامنا کيا ?
حجت‌الاسلام والمسلمين سيد مصطفي موسوي

جامعہ مدرسين حوزہ علميہ قم کے ممبر حجت‌الاسلام والمسلمين سيد مصطفي موسوي اصفهاني نے رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے اپني گفت و گو ميں غزہ کي تبديلي اور آٹھ روزہ جنگ ميں مقاومت کي کاميابي کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : صہيوني حکومت ايک بار پھر فلسطين قوم کے سامنے بائس روزہ ہار کي طرح دوبارہ ناکامي کا سامنا کيا ?

جامعہ مدرسين حوزہ علميہ قم کے ممبر نے غزہ پر صہيوني حکومت کے حملہ کي وجہ حد سے زيادہ اپني طاقت پر اعتماد جانا ہے اور وضاحت کي : غاصب اسرائل وھم کا شکار ہو گيا ہے ليکن فلسطين قوم کي مقاومت نے يہ دکھا ديا کہ ان لوگوں کي طاقت کٹپتلي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬