عاشور کي حرمت شکني کے سبب؛

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، کاظمين کے امام جمعہ حجت الاسلام شيخ جلال الدين صغير نے مليشيا کي پٹرونس کمپني کے اھل کاروں کو عاشور کي حرمت شکني ، دس محرم کو جشن کے انعقاد اور عزادري کے پرچم توڑے جانے کے سبب عراق سے نکالے جانے پر زور ديا ?
اس پيغام ميں ا?يا ہے: اس صوبہ کي غيرت مند عوام، محترم و معزز شھري، پٹرونس کمپني کے اھل کاروں کي جانب دس محرم کو جشن کے انعقاد اورعاشور کي حرمت شکني کي بناء پر ھرگز معذرت خواھي قبول نہيں کريں گے ?
حجت الاسلام صغير نے مزيد کہا: پٹروليم منسٹري سے ھمارا مطالبہ ہے کہ اس توھين کے سلسلے ميں جو بيروني کمپنيوں کے اھل کاروں اور بعض عراقيوں کے جانب سے انجام پائي اپنے موقف کا اظھار کريں اور ھم غيرت مند قبائليوں کے جنہوں نے عاشور کي حرمت شکني کے خلاف اقدام کيا اور اس کے مقابل کھڑے ہوئے شکر گزار ہيں ?
کاظمين کے امام جمعہ نے کہا: جو لوگ حسينت کے شعائر ، ديني اور قبائلي تہذيبوں کي توھين کرتے ہيں سخت ترين سزاوں کے مستحق ہيں ?
واضح رہے کہ مليشيا کي پٹرونس پٹروليم کمپني کے اھل کاروں کي جانب سے شهر قلعه سکر صوبہ ناصريہ عراق ميں عاشور کے دن جشن کے انعقاد سے حسين(ع) کے غمخواروں کے بين غم و غصہ کي لہر دوڑ گئي ہے اور عوام اس کمپني کي بلڈنگ پر حملہ ور ہوئي ہے ?
نيز اس کمپني کے ذمہداروں نے پرچم امام حسين(ع) کو کمپني کي کالوني کے مکانات سے اتار کر ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے