04 December 2012 - 18:34
خبر کا کوڈ: 4859
فونت
آيت الله نوري همداني :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله نوري همداني نے غزہ مقاومت فوج سے صہيونيوں کي آٹھ روزہ جنگ ميں ہار کو اسلام کي قدرت کي نشاني جانا ہے اور جہاد ، شہادت و ظلم مخالف ثقافت کو دين مبين اسلام کي تعاليم سے اخذ کيا ہوا جانا ہے ?
آيت الله نوري همداني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني مرجع تقليد نے پليس فورس کے فرماندہ سے ملاقات ميں غزہ مقاومت کي طرف سے آٹھ روزہ جنگ ميں ميزايل سے حملہ کو اسلام کے قدرت کي نشاني جانا ہے اور اظہار کيا : ان لوگوں نے ايران کے ميزايل سے صہيونيوں کے مضبوط قلعہ کو توڑ ڈالا ، مسلح افواج کي ذمہ داري ہے کہ اسلام کي باقت کو اس سے زيادہ مضبوط کريں ?

انہوں نے سلامتي منعقد کرنے کو ايک بہترين عبادت جانا ہے اور کہا : آپ لوگ اپنے کام پر فخر کريں ، اس راہ ميں جو قدم بھي بڑھاتے ہيں وہ عبادت ہے ؛ پليس فورس کے سربراہوں کو عوام کي خدمت کرني چاہيئے اور اپنے اس مقام پر فخر کريں اسي طرح کہ امام خميني (ره) خود کو لوگوں کا خادم جانتے تھے اور اسي کو اپنے فخر کا سبب جانتے تھے ، جان ليجئے کہ يہ ميز و وسائل جو آپ لوگوں کے اختيار ميں ہے يہ لوگوں کي زحمتوں کي برکت اور ان کي مقاومت کي وجہ سے باقي ہے ?

حوزہ علميہ قم ميں درس خارج کے مشہور استاد نے جہاد ، ظلم مخالف اور سلامتي ثقافت کو قرآن کريم سے حاصل کيا ہوا جانا اور وضاحت کي : امام خميني (ره) نے اسلامي ثقافت کو زندہ کرنے کے ساتھ اس کو لوگوں کي زندگي ميں رائج کيا ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬