16 December 2012 - 12:07
خبر کا کوڈ: 4893
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ پاکستان ميں شيعہ علما کونسل کراچي کي جانب سے دہشت گردي کے خلاف اور کراچي ميں ٹاگيٹ کيلينگ پر حکومت کي خاموشي کے مد نظر عوامي دھرنا کا اعلان کيا گيا ہے جو گذشتہ روز سے منعقد ہے ?
پاکستان ميں شيعہ علما کونسل کراچي کي طرف سے دھرنا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق پاکستان کے مشہور شہر کراچي اور صوبہ سيندھ ميں شيعہ علما کونسل کراچي کي جانب سے دہشت گردي کے خلاف اور کراچي ميں ٹاگيٹ کيلينگ پر حکومت کي خاموشي کے مد نظر عوامي دھرنا کا اعلان کيا گيا ہے جو گذشتہ روز سے منعقد ہے ?

ميڈيا پر جاري ہونے والے ايک اہم بيان ميں مجلس وحدت مسلمين پاکستان کے سيکرٹري جنرل حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفري نے کراچي ميں ملک بھر ميں جاري شيعہ نسل کشي کيخلاف گذشتہ روز سےتسلسل کے ساتھ کے ساتھ جاري ہزاروں مرد و زن کے دھرنے کے بارے ميں کہا : کراچي شہر ميں کل سے دہشت گردي کيخلاف جاري منظم دھرنا اسلام اور ملک دشمن طاقتوں کے منہ پر طمانچہ ہے?

مجلس وحدت مسلمين پاکستان کے سيکرٹري جنرل نے کہا : عوام دہشت گردوں سے زيادہ طاقتور ہيں اور دھرنا جاري رہيگا? دھرنا قومي وحدت کا ايک اچھا نمونہ ہے ?

واضح رہے کہ اس دھرنے کہ جس کي دعوت شيعہ علما کونسل کراچي کي جانب سے دي گئي تھي جس کي حمايت تمام شيعہ جماعتوں نے کي ہے اور مجلس وحدت مسلمين کراچي اپنے کارکنوں کے ساتھ مسلسل اس دھرنے ميں شريک ہے اور اس وقت يہ دھرنا قومي وحدت کي ايک اچھي مثال بن چکا ہے?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬