24 December 2012 - 13:06
خبر کا کوڈ: 4919
فونت
آيت‌الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت‌الله جوادي آملي نے کہا : انسان ترقي کي راہ پہ ہے يا تنزلي کے ، مرجع ہے يا مقلد ، جس رشتہ ميں بھي ہو عالم و محقق ہونا چاہيئے ، دين کي فضا علم کي فضا ہے ، انسان جس حالت ميں بھي ہو وہ اپنے عمل کو حجيت و دليل کے مطابق انجام دے ?
آيت‌الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق، آيت‌الله عبدالله جوادي آملي نے ايران کے مقدس شہر قم کے مسجد اعظم ميں اپنے سلسلہ وار تفسير کے درس ميں سورہ مبارکہ عنکبوت کي تفسير ميں ا?يہ «خَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ إِنَّ فِي ذَلِکَ لَآيَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ» کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : عالم يعني جہان حق کے ساتھ خلق ہوا ہے ، خداوند عالم اداکار نہيں ہے اور اھل دنيا کو کھيل سمجھنا حکمت ہے، يہ جو ھم انسانوں کو ملائکہ کي طرح مسلسل علم و عبادت کي طرف دعوت کرتے ہيں ايسا ہونا ممکن نہيں ہے ? انسان کي کچھ ذاتي تقاضے ہيں جيسے کھانا ، ا?رام کرنا وغيرہ جو تفريح کے ساتھ ہے ، ممکن نہي ہے کہ انسان کو ھميشہ علم و تفريح کي طرف دعوت دي جائے ?

انہوں نے وضاحت کي : چھوٹے بچوں کے لئے کھيلونے بنانا بھي حکمت کے تحت ہے نہ يہ کہ اس کو بنانے والا اداکار ہے ، سورہ حديد کے پانچ مرحلہ جس ميں فرمايا ہے «اعْلَمُوا أَنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ وَ تَفَاخُرٌ بَيْنَکُمْ وَ تَکَاثُرٌ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ» عناوين اعتباري ہے اور مخلوق خدا نہيں ہے نہ ا?سمان کا جز ہے اور نہ ہي زمين کا ، يہ کہ ميں اس پوسٹ و مقام تک پہوچ جاؤں يا نہ پہونچوں يا ميرا نام بلند ہو جائے يہ سب کھيل ہے ?

قرا?ن کريم کے مشہور مفسر نے بيان کيا : خداوند عالم نے ايک طرف فرما رہا ہے کہ ميں ادکاري نہيں کر رہا ہوں اور پھر فرماتا ہے کہ دنيا ايک بازيچہ ہے ? اس دو طريقہ کي ا?يت کے مثل نہج البلاغہ ميں بھي بيان ہوا ہے ؛ دنيا نے ھرگز قبرستان ، اسپتال اور نا کامي کو پوشيدہ نہيں کيا ہے اس کو کيا کام کرنا چاہيئے تا کہ ا?پ لوگ کہتے کہ اس نے فريب نہيں ديا ہے ، دنيا نے انسان کو جہاں مدرسہ دکھايا ہے وہيں اسپتال بھي دکھايا ہے ، بد چيزيں دکھائي ہے تو خوبصورتي بھي دکھايا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬