25 December 2012 - 17:45
خبر کا کوڈ: 4930
فونت
مصر کے ايک شيعہ عالم دين :
رسا نيوز ايجنسي ـ مصر کے ايک شيعہ عالم دين نے کہا : جب بھي مصر ميں « امريکا مردہ باد » کا نعرہ سنا جائے گا اور اس ملک ميں شيطان اکبر کا نفوذ ختم ہوگا اس وقت مصر کي فضا استحکام و اطمينان و نجات حاصل کر لے گي ?
حجت الاسلام ايمن المصري

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق مصر خطے ميں اسلامي بيداري کے قيام کے بعد عوامي نقلاب کي کاميابي اور حسني مبارک ا?مر کے تختہ پلٹنے کے بعد يہ ملک بہت سے مشکلات کے روبرو ہوئي اور مصر کي نئي بنيادي قانون کے لئے ريفرنڈم بہت بڑے جنجال کا شکار رہي ? اس سلسلہ ميں مصر کے شيعہ عالم دين حجت الاسلام ايمن المصري نے مصر ميں جديد بنيادي قانون و حاليہ سياسي تبدليوں کو بيان کيا ?

انہوں نے مصر ميں عوامي انقلاب کي کاميابي کے بعد استحکام و ثبات قائم نہ ہونے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : يہ ملک اعلي ثقافت کے با وجود ا?دھے صدي سے بھي زيادہ امريکا اور مغرب کے زير سلطہ رہا ہے اور سامراجي نوکر اس ملک ميں حکومت کرتے تھے يہان تک کہ مصر کا انقلاب جس کي اميد کسي کو نہيں تھي کامياب ہوئي ? اس کے با وجود کہ جديد زمانہ کي مصري عوام عزت مند ہيں ليکن حکيم رہنما کي غيبت اور صحيح نظريات جو کہ ھر انقلابي کي بنياد ہے تا کہ وہ اپنے مقصد کو حاصل کر سکيں مصري قوم کے انقلاب کي کمزوري تھي ?

يہ انقلاب عوامي رہنما مثل امام خميني (رہ) سے دور تھي اور ہر عاقل شخص جانتا ہے کہ يہ بغير ايسے نا خدا کے ساحل تک نہيں پہوچ سکتي ? مخالفين جانتے تھے کہ جو چيز پسند نہيں کرتے تھے وہ حسني مبارک کي ا?مريت ہے ، ليکن يہ نہيں جانتے تھے کہ اس کے بعد کيا ہے اور وہ کس نظام کو چاہتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬