آيتالله علوي گرگاني :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے مشہور استاد آيتالله سيد محمد علي علوي گرگاني نے قم المقدس صوبہ کے مختلف بخش کے ممتازين سے ملاقات ميں بيان کيا : ا?فسوں ميں سرگرم اھل کار کا انتخاب ا?فس کو نا اھل افراد سے پاک کرتا ہے جو امور کو بہتر بنانے ميں مددگار ثابت ہوتا ہے ?
حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے معروف اساد نے اس بيان کے ساتھ کہ ھم سب لوگوں کو اپنے اعمال و رفتار پر محتاط رہنا چاہيئے کہا : حکام کو اپنے اعمال پر دوسروں سے زيادہ محتاط رہنا چاہيئے کيونکہ ان کے کاموں پر دوسروں سے زيادہ توجہ دي جاتي ہے ?
انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ مغرب ممالک کے لوگ ايران ميں موجودہ رواج کي طرف خاص توجہ رکھتے ہيں بيان کيا : اسلامي حکومتي نظام شريعت و ولايت فقيہ نظام پر قائم کي گئي ہے لہذا جو امور و رويہ مغرب ممالک ميں رونما ہو رہي ہے اس کو ھم لوگوں کے ملک ميں انجام نہيں دينا چاہيئے ?
حوزہ علميہ قم کے مشہور استاد نے اس بيان کے ساتھ کہ ھم سب لوگ اپنے اعمال و رويہ کے خود ذمہ دار ہيں کہا : سب لوگ اپني ذمہ داري کو اچھي طرح انجام دين کيونکہ ان کي غلطيوں اور ناکامي پر قيامت کے روز ان سے سوال کيا جائے گا ?
آيتالله علوي گرگاني نے امور کي انجام دہي ميں خدا پر توکل کي ضرورت کي تاکيد کي ہے اور اظہار کيا : اسلامي حکومت کے تمام حکام و خدمت گزاران کے لئے ضروري ہے کہ وہ خدا و معصوم (ع) اور ولي فقيہ کے فرمان کي اطاعت کريں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے