شيخ عبدالامير قبلان :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق شيعہ اعلي کونسل لبنان کے نائب صدر حجت الاسلام و المسلمين شيخ عبدالامير قبلان نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ ميں الکشن کے لئے بغير کسي رکاوٹ کے قانون منظور ہونے کي ضرورت کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : اليکشن کا قانون بغير کسي رکاوٹ کے منظور ہوني چاہيئے اور پورے ملک ميں ايک ہي دور ميں الکشن کرايا جائے ?
انہوں نے وضاحت کي : قانون کي منظوري کسي خاص شخص کے نظر کے مطابق صحيح نہيں ہے اور تمام قانون لبنان کي قوم کے مصلحت کے مطابق منظور کي جائے ?
شيخ عبدالامير قبلان نے نماز جمعہ کے خطبہ ميں شام کے پناہ گزينوں کي حالات زندگي کو سازگار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وضاحت کي : لبناني حکومت کو چاہيئے کہ وہ شامي پناھندگان کا استقبال کرے اور ان لوگوں کے لئے اس مرز کے نذديک کيمپ لگائے اور ان کے حالات زندگي کو سازگار کرے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے