لبناني عالم دين:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق، صور اور جبل عامل کے ايک لبناني عالم دين حجت الاسلام شيخ حسن عبد الله نے ايک پروگرام ميں کہا: ان دنوں ا?ئے دن قتل عام اور ظالم و زيادتي کي ا?وازيں سننے ميں ا?رہي ہيں ?
انہوں نے ياد دہاني کي: افسوس دشمن اور کفار اسلامي مقدسات کي توھين کے درپہ ہيں تاکہ اس کے سايہ ميں زيادتيوں اور قتل عام کا تسلسل قائم کرسکيں ?
شيخ حسن عبد الله نے پاکستاني شيعوں اور افغانستاني مسلمانوں کے ساتھ انجام پانے والي جنايتوں کي شديد مذمت کرتے ہوئے کہا: طالبان شيعوں اور افغانستاني مسلمانوں کے خلاف مسلسل جنايتوں ميں مصروف ہے مگر افسوس ھم عالمي مراکز کي معني دار خاموشي سے روبرو ہيں ?
انہوں نے ياد دہاني کي : امريکا اور اس کے حواري اقوام متحدہ کي حمايت ميں علاقہ کے ممالک ميں فتنہ اور تفرقہ کي ا?گ بھڑکانے ميں مصروف ہيں تاکہ اپنے منافع کي تکميل کرسکيں ?
صور اور جبل عامل کے اس لبناني عالم دين نے مزيد کہا: بڑي اور قدرت مند حکومتيں فقط اپنے اور غاصب صھيونيت کے منافع کي تامين ميں مصروف ہيں ، انساني حقوق کي ان کي نگاہ ميں کوئي اھميت نہيں رہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے