آیت الله صافی گلپایگانی:
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقلید میں سے حضرت آیتالله لطف الله صافی گلپایگانی نے کل آیت الله سید ابوالحسن اصفهانی سمینار منعقد کرنے والے افراد سے ملاقات میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ مرحوم آیت الله اصفهانی، نه تنها اصفهان بلکہ دنیاے تشیع کے لئے مایہ افتخار تھے کہا: دنیا میں ھر ملت اورامت کی تاریخ اس کے برجستہ افراد اور شخصیتیں رقم کرتیں ہیں .
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا